نئے سال کے آغاز ،متعدد سرکاری محکمے ختم کرنے کا اعلان

لاہور (اے بی این نیوز )سال 2026 کے آغاز پر پنجاب حکومت نے ایک اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کر دیے اور انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب […]