اثاثے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے جمع کرانے کی تاریخ میں پندرہ روز کی توسیع کر دی۔ ارکان پارلیمنٹ اب 15 جنوری تک اپنا اعلامیہ جمع کرا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت 16 جنوری سے معطل کر دی […]