چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ، محکمہ بلدیات کی عوامی خدمات کی بہتری کیلئے جاری اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا