گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد میں تقریب کے دوران یونیورسٹی کے ایلومنائی ایسوسی ایشن نے 15 مستحق طلبہ کو سالانہ فیس کے وظائف فراہم کئے