سندھ ترقی پسند پارٹی کے سینئر رہنمائوں کا اہم اجلاس ... موجودہ سیاسی صورت حال، سندھ کو درپیش خطرات اور یومِ مادرِ وطن کی تیاریوں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا