اوتھل ،گوٹھ مکا میں ڈکیتی کی واردات ... چار مسلح ڈکیتوں ایک اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر لاکھوں کاسونا، نقدی، موبائل فون سمیت دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار