ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز بند کر دیے، آئی فون 16e میں اپ گریڈ کا راستہ کھل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی فون SE (تیسری جنریشن) کی پیداوار اور فروخت بند کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نئے آئی فون 16e کے اعلان کے بعد کیا گیا، جس سے صارفین کے لیے پرانے ماڈلز کی جگہ جدید فون خریدنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ رپورٹ کے …