جنوبی مشرقی یورپی ملک بلغاریہ جو بلقان ریاستوں میں شامل ہے نے دہائیوں بعد اپنی قومی کرنسی لیو کو چھوڑ کر یورو کرنسی اختیار کر لی۔ بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنا لیا ہے جو کہ یورپی یونین میں داخل ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد واحد کرنسی یعنی یورو میں شامل ہونے […]