1 جنوری 2026: بھارت میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں لڑکی کے کہنے پر لڑکے نے ٹوائلٹ کلینر پی کر موت کو گلے لگا لیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق ریاست اتر پریش کے شہر لکھنؤ کے رہائشی 22 سالہ اشکانش نے خودکشی کی، اس کے اہل خانہ نے ایک لڑکی پر الزام لگایا […]