سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر بار میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی۔ سوئس پولیس حکام …