ملک کے ایک اور صوبے میں دفعہ 144 نافذ

کراچی (اوصاف نیوز) کمشنر کراچی نے سڑکوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے 2 مارچ 2026 تک سڑکوں کی کٹائی پر پابندی ہوگی اور شہر میں سڑکیں اور فٹ پاتھ کھودنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ […]