سارہ خان کی بیٹی عالیانہ نے نئے سال کا آغاز قرآن کی تلاوت سے کیا، ویڈیو وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے نئے سال پر بیٹی عالیانہ فلک کی قرآن کی تلاوت کرنے کی ویڈیو شیئر کرکے سب کے دل جیت لیے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ سارہ خان نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی عالیانہ نئے سال کا آغاز […]