یہ مظاہرہ 400 سے زائد سول سوسائٹی تنظیموں کی شرکت سے منعقد ہوا، جس کی قیادت ترک یوتھ فاؤنڈیشن (TUGVA) نے کی۔ مارچ میں پانچ لاکھ بیس ہزار سے زائد شہریوں نے شرکت کی ۔ مارچ کا سلوگن تھا:"ہم نہ جھکیں گے، نہ خاموش رہیں گے، نہ فلسطین کو بھولیں گے”۔ مارچ سے خطاب کرتے...