جنیوا(اوصاف نیوز)سوئس اسکی ریزورٹ میں نئے سال کی تقریب کے دوران خوفناک دھماکہ، 40 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے،سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو گئیں، جب ایک عمارت میں آتشزدگی کے بعد زور دار دھماکہ ہوا۔ سیکیورٹی حکام […]