اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنرحیدرآباد نے ضلع بھر میں آج سے دفعہ 144 نافذ کردی،جس میں کہا گیا ہے کہ پتنگ اُڑانے،ڈورکی خریدوفروخت، تیاری اورذخیرہ اندوزی پرپابندی ہوگی۔ پتنگ بازی سےمتعلق کسی بھی قسم …