سبی : چینک چوک کے قریب دھماکہ ایک شخص جاں بحق 5 زخمی۔ پولیس

سبی : دھماکہ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے قریب ہوا ۔پولیس سبی : دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی سبی : زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا سبی : دھماکہ کی جگہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچ گیا دھماکہ کی نوعیت کا معلوم کیا جائے گا. پولیس