ڈی جی خان پی پی 289سےن لیگ کے اسامہ عبدالکریم بلامقابلہ منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے حلقے پی پی 289 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے اسامہ عبدالکریم بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔ مدِمقابل امیدوار محمد عباد خان نے الیکشن کمیشن میں دستبرداری کی تحریر جمع کرا دی،پی پی 289 کی نشست سردار محمود قادر خان لغاری کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے …