ارسطو کا چٹکلا ہے کہ انسان اپنی فطرت کے اعتبار سے ایک سیاسی جانور ہے۔ کوئی معاشرہ معاشرتی تنظیم کے بغیر کام نہیں کر سکتا اور سیاسی نظام بھی معاشرتی تنظیم کا لازم حصہ ہے۔ بے شک کسی فلسفی کی نگاہ میں طوائف الملوکی یا انارکی سیاسی نظام کی جگہ لے لے لیکن تاریخی تجربہ […]