مہمند ریسکیو 1122نے سال 2025ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ... مجموعی طور پر 3957مختلف نوعیت کے واقعات و حادثات میں 3995زخمیوں ،مریضوں کو فوری ریسکیو ،طبی امداد فراہم کی