ظہران ممدانی نے قرآن پاک پرمیئر کا حلف اُٹھا لیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا کر نیویارک کے میئر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نیویارک سٹی کی پہلےمسلمان میئر بن کر تاریخ رقم کر دی۔ ظہران ممدانی نے جمعرات کو نیویارک سٹی کے میئر کے طور پر حلف اٹھایا، وہ پہلے مسلمان، پہلے جنوبی ایشیائی اور دہائیوں میں امریکہ […]