’معاف کرنا میں نشے میں تھا‘ چور نے اسٹور کی ساری چیزیں واپس کردیں

امریکا میں چور نے معافی نامہ لکھا کہ ’میں نشے میں تھا‘ اور گٹار اسٹور سے چوری کی گئی تمام اشیا واپس کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی میں چور نے دو چوری شدہ مینڈولین (چھوٹے، لیوٹ نما آلات) کو اسٹور میں واپس کردیا جس کو اس نے پہلے […]