اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی کل دولت 726.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو فوربس کے ریئل ٹائم بلین ایئرز لسٹ کے مطابق ریکارڈ سال کے اختتام پر نوٹ کی گئی۔ مسک نے اس سال کئی اہم سنگ میل عبورکئے اوران کی دولت کئی بڑے ممالک اورکمپنیوں کی …