ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان نے ہوم سیریز جیتنے کا موقع گنوایا، دو ٹیسٹ سیریز کھیلیں اور دونوں ہی برابر ہوگئین، مجموعی طور پر پانچ ٹیسٹ میں سے صرف 2 جیتے۔ ون ڈے میں رواں سال ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، ٹرائی سیریز ہارے، ہوم گراؤنڈ پر چیمپئنز ٹرافی میں کوئی میچ نہ جیت سکے۔ اوے سیریز […]