پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کا انتظام سنبھال لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ(ptcl) نے نے ٹیلی نار(telenor) کا انتظام سنبھال لیا۔ صدر و سی ای او پی ٹی سی ایل حاتم بامطرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی نار اب پی ٹی سی ایل کے ایک حصے کے طور پر شامل ہوگیا ہے۔ یہ پی ٹی سی …