اور مجھے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، وہ زیادہ تر گمنام قسم کے اکاؤنٹس ہیں۔ وہاں سے گالم گلوچ ہو رہا ہے۔ میں ایمانداری اور وفاداری کے ساتھ پارٹی اور خان کے لیے خدمات انجام دیتا رہوں گا۔ لوگوں کو کہتا ہوں، ذاتی اٹیک نہ کریں، مثبت تنقید ضرور کریں۔ بیرسٹر گوہر علی https://twitter.com/x/status/2006612203659735229