ذ*صوبہ بھر میں سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز (SIPS) منصوبہ دو سال مکمل کر گیا ... ؑ737 تھانوں کی اپ گریڈیشن، جدید سہولیات اور خوشگوار ماحول پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی قرار