منیجر انجم سعید کو ہاکی ٹیم کیساتھ آسٹریلیا نہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور، پرو ہاکی لیگ کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹیم منیجر انجم سعید شامل نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دورہ ارجنٹینا کے دوران جہاز میں سگریٹ نوشی کے باعث انہیں آف لوڈ کیا گیا تھا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 5 جنوری سے …