ای سہولت فرنچائزز کے ذریعے نادرا کی خدمات تک آسان رسائی کیلیے پائلٹ منصوبے کا اجرا

اسلام آباد 1 جنوری 2026: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گمشدہ شناختی کارڈ کے ری پرنٹ اور شناختی کارڈ کی تجدیدکی سہولیات منتخب ای سہولت فرنچائزز پر فراہم کرنے کیلیے ایک پائلٹ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اقدام شناختی خدمات […]