نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے سال نو کے موقع پر موبائل اور ڈیٹا اصافین کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ سال نو کے موقع پر مبارکباد لنکس، جعلی تحائف کے پیغامات گردش کررہے ہیں، کسی انجان لنک پر کلک نہ کریں نہ ہی اپنا […]