میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا لائنسنس معطل

https://twitter.com/x/status/2006724771590152244 کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کا معاملہ، کراچی بار کے صدر اور جنرل سیکرٹری کی درخواست پر پنجاب بار کونسل نے ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کردیا۔ لائسنس کی مستقل منسوخی کے لیے معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو بھجوادیا گیا۔ سٹی کورٹ میں ہڑتال کے باوجود علی اشفاق مؤکل کے ساتھ عدالت پیش ہوئے جو پروفیشنلی نامناسب طرز عمل تھا، نوٹی فکیشن