کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )حکومت بلوچستان نے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے صوبے کے ڈویژنل کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو فوری طور پر اپنے متعلقہ علاقوں میں جسٹس آف پیس مقرر کر دیا ہے۔ یہ تقرریاں سیکشن 22 آف کوڈ آف کرمنل پروسیجر، 1898 کے تحت کی گئی ہیں تاکہ …