ملازمین کے حقوق کی آواز دبانا ناپسندیدہ ہے، حکومتی رویہ بددلی پھیلا رہا ہے: مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ )امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت صوبہ بلوچستان جن سنگین اور غیر معمولی حالات سے دوچار ہے، وہ ہر ذی شعور شہری کے لیے گہری تشویش کا باعث ہیں۔ عوامی مسائل کے حل میں حکومتی بے توجہی، سست روی اور عدم سنجیدگی نے …