کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ سردی کی لہر کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا …