سبی(ڈیلی قدرت کوئٹہ)کمشنر آفس سبی کے سامنے محکمہ ریونیو کی آسامیوں پر بھرتیوں میں میرٹ کی سنگین پامالی، اقربا پروری اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج مظاہرہ دھرنا دیا گیاتفصیلات کے مطابق کمشنر آفس سبی ڈویژن کے سامنے محکمہ ریونیو میں کھلی اقربا پروری، میرٹ کی دھجیاں اڑانے اور مبینہ طور پر تقریبا 18 کروڑ روپے …