کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی کے وفد نے فیڈرل لیویز کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ کر کے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری صورت خان کاکڑ، ضلع کوئٹہ کے آفس سیکرٹری نصیب اللہ نیازی …