ضابطے کی خلاف ورزی، جنرل (ر) فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب بار کونسل نے سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے دوران پیشہ ورانہ ضابطے کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے جنرل فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا۔ پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ کے لائسنس کی مستقل منسوخی کے لیے کیس …