پی ایس ایل میں 2 نئی فرنچائزز کی شمولیت، ٹیموں کی قیمت کتنی ہوگی؟

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ پی ایس ایل کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دو نئی ٹیموں اور بولی کا معاملہ فائنل ہوچکا، اس کے …