https://twitter.com/x/status/2006741448738353381 شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی جو پارٹنرشپ ہے وہ رزلٹ دے رہی ہے، اللہ کرے یہ جوڑی اسی طرح وکٹ پرکھڑی رہے اورپاکستان کیلیے رنزبنتے رہیں، مجھے دوردور تک ایسا کوئی بولرنہیں لگتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے، طلال چودھری https://x.com/alitanoli889/status/2006741448738353381/photo/1