کراچی (اوصاف نیوز) نیب (نیب) کی کارروائی کے دوران 250 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی۔ ترجمان کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم 750 ملین روپے کی سرکاری اراضی سے ہتھیائی گئی، نجی ہاؤسنگ اسکیم کی تمام دستاویزات جعلی نکلیں۔ جعلی ریونیو ریکارڈ، بوگس سیل ڈیڈ اور جعلی سٹیمپ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا […]