لاہور(قدرت روزنامہ)گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے سال 2025 میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ کمپنی کے بیان کے مطابق بی وائے ڈی نے گزشتہ سال 22 لاکھ 60 ہزار الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جو دنیا بھر میں کسی بھی کمپنی کی جانب سے اب تک …