کیسکو نے بجلی کا نظام تباہ کردیا، کوئٹہ کے عوام عذاب میں مبتلا ہیں: انجینئر صادق خجک اور مغوی بچے کو بازیاب کرایا جائے، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا کوئٹہ میں احتجاج ‘ نصراللہ زیرے اور دیگر کا خطاب

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے اور صوبائی آفس سیکریٹری ندا سنگر نے کہا ہے کہ پارٹی کے زیرِ اہتمام کیسکو کے ناروا طرزِ عمل، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش اور چیک پوسٹوں پر عوام سے توہین امیز سلوک اور پیٹرول کے کاروبار کے بندش کے …