Inkay baat baat per 5 lac nikal atay hain. Hamaray walay Lambi taan ker so rahay hain. نئے سال کی پہلی صبح استنبول نے ایک بار پھر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ فلسطین محض ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ ترک عوام کے اجتماعی ضمیر کا حصہ ہے۔ شدید سرد موسم کے باوجود 5 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی المیے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، جس نے استنبول کو فلسطین کے حق میں ہونے والے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے عوامی مظاہرے کا مرکز بنا دیا۔ یہ احتجاج ’’ہم دبنے والے نہیں، ہم خاموش... Read more