مذاکرات اپنی جگہ، آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ڈاکٹر شفقت ایاز

اسلام آباد( اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شفقت ایاز نےکہا کہ پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے اور پاکستان کے ہر کونے میں سیاسی سرگرمیوں کی مکمل اجازت ہونی چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ منتخب نمائندوں کو غیر منتخب قوتوں کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا چاہیے اور […]