لاڑکانہ میں ہاتھ باندھے زندگی کی فریاد کرنے والے آٹھ بچوں کے باپ کو بے دردی کے ساتھ پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر سرعام قتل کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاڑکانہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں شہری کے قتل کی اندوہناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، فائرنگ کرنے والے اہلکار کو […]