نیویارک(قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کے لیے ایک نیا خودکار اشتہاری نظام متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو ڈیجیٹل تشہیر کے میدان میں مزید مضبوط بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اقدام کے ذریعے پاکستانی کاروباری ادارے اپنے برانڈ کی ترقی کے لیے ٹک ٹاک پلیٹ فارم کی …