’کفیل‘ کی ’اسما‘ کون ہیں؟

رخما اختر نوجوان اور ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ کے ذریعے کیا۔ انہوں نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل کفیل میں ڈیبیو کیا ہے جسے بگ بینگ انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے، کفیل کی کہانی عمیرہ احمد نے لکھی ہے اور میثم نقوی […]