ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ ذخائر کی 26 دسمبر2025 کو ختم ہونےوالےکاروباری ہفتے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ4لاکھ ڈالرزکم ہوئے،ملکی زرمبادلہ ذخائر21ارب ایک کروڑڈالرز ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ26 لاکھ ڈالرز اضافے سے 15ارب91 کروڑ ڈالر رہے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 2کروڑ30لاکھ ڈالر کم …