عارف حبیب نے پی آئی اے ملازمین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب(arif habib) کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے،ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین کو …