تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت میں اربن اینڈ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایکسین شعیب سعید نے انہیں شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا …