اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ضلعی ناظم و رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں کے باعث آج بلوچستان میں امن و امان سمیت ہر شعبۂ زندگی بری طرح متاثر ہے۔ ملازمین کے جائز مسائل حل کرنے کے بجائے …